فیروز خان نے شوبز انڈسٹری کو نہ چھوڑنے کا اعلان
اداکار فیروز خان نے شوبز انڈسٹری کو نہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ شوبز انڈسٹری کو خیر باد نہیں کہہ رہے۔یاد رہے کہ فیروز خان نے رواں سال فروری میں اپنے پیغام میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔