اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کو ایک سال مکمل
اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ اقرا عزیز ے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ پر یاسر حسین کے نام محبت بھرا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ یاسر حسین نے ان کی ز ندگی میں شامل ہو کر انہیں ز ندگی کے ایک حسین پہلو سے روشناس کروایا ہے ان کی وجہ سے ا نکی ز ندگی میں مثبت چیزیں شامل ہوئی ہیں۔ ا نہوں ے کہا کہ یاسر حسین کے لیے کتنے خاص ہیں اس کو وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتیں۔ ا نہوں ے کہا کہ یاسر حسین ان کے شریک حیات ہو نے کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھی ، بہتری دوست اور سب کچھ ہیں ۔اقراعزیز اور یاسر حسین نے گزشتہ سال دسمبر میں شادی کی تھی۔