پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس انسان کو شرم و حیا سے عاری اور ضمیر مردہ کر دیتی ہے،جب ایسے حکمران مسلط ہو جائیں تو ساری قوم کو سجدہ سہو کرنا پڑتاہے۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ صرف پرویز الٰہیہی نہیں پورا ٹبر سامنے بٹھایا ہے۔اقتدار کیہوس انسان کو شرم و حیا سے عاری اور ضمیر مردہ کر دیتی ہے اور شاید یاداشت بھی جواب دے دیتی ہے۔جب ایسے حکمران مسلط ہو جائیں تو ساری قوم کو سجدہ سہو کرنا پڑتا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38