غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بائیس مال بردار فوجی طیارے روس کے شہر ویرونیز سے تا ویر جارہے تھے کہ ایک طیارہ اچانک سے ریڈار سے غائب ہوگیا اور ماسکو سے ایک سو ترانوے کلو میٹر دور تلا اور اریال کی سرحد کے قریب گرکر تباہ ہوگیا،حادثے میں طیارے میں سوار گیارہ افراد ہلاک ہوگئے
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024