واردا تےں‘ شہری 3 کار وں11 موٹر سائیکلوں سے محروم
ملتان(نمائندہ خصوصی) پولیس تھانہ شاہ شمس کے علاقے میں کاشف سے کی کارتھانہ صدر کے علاقے میں سمیع اللہ سے موٹر سائیکل موبائل فون نقدی بدھلہ سنت میں بلال سے موٹر سائیکل موبائل فون نقدی تھانہ جلال پور کے علاقے میں اقبال سے موبائل فون موٹرسائیکل نقدی چھین لی پولیس تھانہ دولت گیٹ کے علاقے میں عمران کی کارتھانہ کینٹ کے علاقے میں خرم ہاشمی کی کار تھانہ راجہ رام کے علاقے میں کاشف کے گھر سے زیورات نقدی پولیس تھانہ ممتاز آباد کے علاقے میں اختر کے گھر سے جانورتھانہ جلیل آباد کے علاقے سلیم مظفر آباد کے علاقے گلزار سٹی شجاع آباد کے علاقے عبدالجبار پولیس تھانہ جلال پور کے علاقے اشرف گلگشت کے علاقے شہباز حیدر کوتوالی کے علاقے غلام شبیر بدھلہ سنت کے علاقے حارث اور نیو ملتان کے علاقے سعید اختر کی موٹر سائیکلیں نامعلوم ملزمان چوری کر کے لے گئے۔