افغانستان کے صوبوں قندوز اور فریاب میں سیکورٹی فورسز نے گزشتہ کئی روز سے جاری کارروائی کے دوران کم ازکم 56 طالبان ہلاک کردئیے ہیں۔ فوج کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صوبہ قندوز میں جاری کارروائی کے دوران تین سرغنوں سمیت چوالیس طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر صوبہ فریاب کے علاقے QARYAN میں بارہ طالبان اس وقت مارے گئے جب لڑاکا طیاروں نے ان کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024