مراکش کے دارلحکومت رباط کے جنوبی حصے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یہ افراد اس وقت ایک اچانک آنے والے سیلابی ریلے میں بہہ گئے جب وہTrzrt گائوں کے قریب گرائونڈ میں فٹ بال میچ دیکھ رہے تھے.