Waqt News
Tuesday | January 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سینٹ میں یاسین ملک و دیگر حریت رہنماوں کو قید میں رکھنے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
  • کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150روپے کا اضافہ
  • کراچی :اسٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار حصص میں مندی کا رجحان
  • نئے بلدیاتی نظام سے گراس روٹ لیول پر ترقی کا نیا دور شروع ہوگا:عثمان بزدار
  • پاکستان کا سعودی عرب کے گاوں پر حملے پر اظہار مذمت

جمعرات ‘ 27 ؍ ذی الحج 1440ھ ‘ 29 ؍ اگست 2019 ء

Aug 29, 2019 10:58 PM, August 28, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جمعرات ‘ 27 ؍ ذی الحج 1440ھ ‘ 29 ؍ اگست 2019 ء

وزیر اعظم سیکرٹریٹ 41 لاکھ 13 ہزار کا نادہندہ نکلا

حیرت کی بات ہے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے کفایت شعاری کی بھرپور مہم کے باوجود وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں اتنی ’’بتیاں‘‘ کیوں جلائی جاتی ہیں جن کا اتنا زیادہ بل آیا ہے۔ اب تو آئیسکو والوں نے بھی آنکھیں ماتھے پر رکھتے ہوئے یہ بل فوری جمع کرانے کا نوٹس دیا ہے۔ جس کے بعد عام طور پر بجلی کاٹ دی جاتی ہے۔ مگر وزیر اعظم سیکرٹریٹ والے پریشان نہ ہوں، ایسا صرف چھوٹے موٹے بجلی نادہندگان کے ساتھ ہوتا جو گلی محلوں میں رہتے ہیں۔ ان بے چاروں کی ناصرف بجلی کاٹی جاتی ہے بلکہ ان کے میٹر بھی واپڈا والے اُتار کر لے جاتے ہیں۔ حالانکہ وہ ایسا کرنے کے مجاز نہیں ہوتے کیونکہ میٹر مکان مالک کا ذاتی ہوتا ہے۔ مگر بجلی والے یہ بھی لے جا کر اس غریب کو دوہرے صدمے سے دوچار کر دیتے ہیں۔ اب دیکھنا ہے آئیسکو والے وزیر اعظم سیکرٹریٹ کا کیا حال کرتے ہیں۔ ویسے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں اتنا کمال تو ضرور ہے کہ وہ اپنی طرف کٹر اور پلاس لے کر بڑھنے والے ہاتھ کئی فرلانگ دور ہی جام کر سکتا ہے۔ تاہم پھر بھی عوام کے دل پشوری کرنے کے لیے وزیر اعظم اتنا بل بننے پر انکوائری کمشن بنا سکتے ہیں جو جائزہ لے گا کہ اتنا بل کیسے آیا۔ یہ کام سال دو سال میں اطمینان کے ساتھ مکمل ہو سکتا ہے۔ اس دوران سٹے آرڈ لے کر گلشن کا کاروبار جاری رکھا جا سکتا ہے۔ سو زیادہ فکر والی کوئی بات نہیں۔ وہ کہتے ہیں ناں…؎

چاند کی روشنی جذب کرکے چمکنے والی ریگستانی چھپکلی دریافت

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی

دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی

٭٭٭٭٭

سمندری طوفانوں کو جوہری بم مار کر روکا جائے۔ ٹرمپ کی نئی نرالی منطق

ویسے تو امریکہ کو نجانے کون کون سے طوفانوں کا سامنا رہتا ہے۔ مگر صدر ٹرمپ کو اگر خطرہ ہے تو سمندری طوفانوں سے ہے۔ شاید وہ بچپن میں کسی خوفناک سمندری طوفان سے آشنا ہوئے ہیں اور اس کے بعد اسی کے خوف میں مبتلا ہیں۔ یہ خالصتاً ایک نفسیاتی مسئلہ ہوتا ہے۔ اسی لیے اب انہوں نے ان سمندری طوفانوں سے نمٹنے کے لیے یہ نرالی منطق سوچی ہے کہ ایسے طوفانوں کو امریکہ پر حملہ آور ہونے سے قبل ہی ایٹم بم مار کر سمندر میں ہی ختم کر دیا جائے۔ ان کی اس تجویز پر ان کی تقریر سننے والے تمام ماہرین حرب و نیوکلیائی امور کی تو ایک لمحے سٹی گم ہو گئی مگر جلد ہی انہوں نے کمال مہارت سے اپنے حواس بحال کرتے ہوئے صدر کے ارشاد پر سعادت مند بچوں کی طرح ’’اچھا جی‘‘ کہہ کر گردن ہلائی۔ ایسی ناممکن باتیں نجانے کیوں صرف اور صرف امریکی صدر ٹرمپ کو ہی سوجھتی ہیں۔ دنیا جانتی ہے کہ ایسا ممکن نہیں مگر امریکی صدر نے سمندروں کو بھی ہیروشیما اور ناگا ساکی سمجھ لیا ہے اور وہ انہیں امریکہ پرحملہ آور ہونے کی سزا دے کر سبق سکھانا چاہتے ہیں۔ ویسے اگر امریکی صدر خود بھی غور کریں وہ کہتے ہیں ناں…؎

بھارت کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی: وزیر خارجہ

آپ خود اپنی ادائوں پر ذرا غور کریں

ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی

خود امریکہ دنیا میں کہاں کہاں طوفان بن کر بستیوں کی بستیاں اجاڑتا پھرتا ہے۔ انسانی لاشوں کے انبار پر سیاست کرتا پھرتا ہے۔ اگر سمندری طوفان کے ساتھ ساتھ امریکہ اپنی اس منفی طوفانی سیاست کا بھی علاج کرے تو انسانیت کو زیادہ فائدہ ہو گا۔

٭٭٭٭٭

عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کا خاموش رہنے کی شرط پر رہا ہونے سے انکار

اس وقت مقبوضہ وادی کی جو صورتحال ہے اس میں عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کا قید میں رہنا ہی ان کے لیے ضروری ہے۔ یہ وہ ننگ وطن لوگ ہیں جو بھارت کی غلامی پر ہر قیمت کے لیے تیار رہتے ہیں۔ یہ کشمیریوں کے خون اور مستقبل کے سوداگروں کی اولاد ہیں اور خود بھی بہت بڑے سودا گر ہیں۔ انہیں ازخود حکومت نے حفاظتی تحویل میں لیا ہوا ہے کہ اگر یہ دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد کشمیریوں کے ہتھے چڑھ گئے تو وہ اس منسوخی کا سارا غصہ ان پر نکالیں گے جو ہندوستان سے الحاق کے صدقے واری جاتے پھرتے تھے اور غدار ابن غدار فاروق عبداللہ تو آج بھی بھارت میں فخر سے خود کو محب وطن بھارتی ہندوستانی شہری قرار دیتا پھرتا تھا ۔ کہیں بھجن گا کر اور کہیں جے ہند کے نعرے لگا کر ہندوستانیوں کو خوش کرکے اپنی وفاداری ثابت کرتا پھرتا تھا۔ قربان جائیے قائد اعظم کی بصیرت پر جنہوں نے کہا تھا ’’آزادی کی مخالفت کرنے والوں کی باقی زندگی خود کو ہندوستان کا وفادار ثابت کرنے میں گزر جائے گی۔ سو اب ایسا ہی ہو رہا ہے۔ عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے بھلا کیا بولنا ہے۔ ان کی بولتی تو عوام کے ردعمل کے خوف سے بند ہو چکی ہے۔ اب تو انہیں اپنی جانوں کے لالے پڑے ہیں۔ ذرا حالات بدلے تو کشمیری عوام اپنی غلامی کا بدلہ ان سے خود لیں گے ۔ بولنا اب ان کے مقدر میں رہا ہی نہیں یہ خاموش رہنے کا ڈرامہ بھارت رچا رہا ہے تاکہ عوام میں ان کی تھوڑی بہت عزت رہے اور بوقت ضرورت ان کو کام میں لائے ۔

اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی شہری کورونا کا شکار ہو نے لگے

٭٭٭٭٭

لاہور میں گردوں کی خرید و فروخت میں ملوث 5 افراد گرفتار

خبر پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ظالم لوگ اپنا کاروبار اس طرح چلاتے ہیںجیسے مرغیوں کی خرید و فروخت کر رہے ہوں۔ اس بار اس بدبخت گردہ فروش گروہ کے کارند ے پاکستان کے دل سے گرفتار ہوئے ہیں ، جس سے پتہ چلتا ہے کہ دل اور گردے کا باہمی رشتہ اس کاروبار میں بھی ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے۔ ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔ اس سے قبل بھی ایسے کئی گروہ لاہور کے علاوہ مختلف شہروں سے بھی پکڑے گئے۔ مگر وہی چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔ چند روز شور اٹھا۔ بیان بازی ہوئی حکومت نے خوب سنائی سول سوسائٹی بھی خوب برسی مگر اس کے بعد پھر وہی خاموشی چھا گئی۔ اس خاموشی کے پردے میں یہ کاروبار پھر چالو ہو گیا۔ یہ کاروبار کرنے والے بااثر ہسپتال مالکان اور ایجنٹ جانتے ہیں کہ کہاں کتنا مال پانی لگانا ہے اور کتنا مال پانی بمعہ سود کے واپس وصول کرنا ہے۔ اب کی بار میوہسپتال سے اس گردہ کی گرفتاری بتا رہی ہے کہ اوپر سے سکون کے باوجود اندر خانہ یہ مکروہ گروہ اپنا بزنس نہایت اطمینان سے چلا رہے ہیں۔ اگر حکومت اعلانات اور بیانات کی بجائے ایسے افراد کو جو اس مکروہ کاروبار سے باز نہیں آتے ان کے ایک ایک گردے نکالے کر غریب بیمار مریضوں کو عطیہ کر دے تو کئی لوگوں کی زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں ، صرف گردے ہی کیا ایک آنکھ بھی نکال کر عطیہ کر د یں تو حکومت کو دوہرا ثواب ہو سکتا ہے۔

چین،سونے کی کان میں دھماکے، 12 کان کن پھنس گئے

٭٭٭٭٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • آلراؤنڈر شعیب ملک اگست کے دوسرے ہفتے میں انگلینڈ پہنچیں گے, ...

    Aug 07, 2020 | 16:51
  • جولائی کے آخر یا اگست میں کورونا کی وبا عروج پر جائے گی. ...

    Jun 08, 2020 | 19:02
  • سعودی عرب میں ذی الحج کاچاندنظرآگیا

    Aug 02, 2019 | 09:29
  • پنجاب : موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کے تحت  یکم اگست تا31اگست ...

    Jul 31, 2019 | 17:29
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سینٹ میں یاسین ملک و دیگر حریت رہنماوں کو قید میں رکھنے کے ...

    Jan 18, 2021 | 22:41
  • کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...

    Jan 18, 2021 | 22:30
  • کراچی :اسٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ...

    Jan 18, 2021 | 22:25
  • نئے بلدیاتی نظام سے گراس روٹ لیول پر ترقی کا نیا دور شروع ...

    Jan 18, 2021 | 22:16
  • پاکستان کا سعودی عرب کے گاوں پر حملے پر اظہار مذمت

    Jan 18, 2021 | 22:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • الیکٹڈ موروثیت اورسلیکٹڈ جانشین 

    Jan 17, 2021
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • 1

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 2

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 3

    وطن عزیز کیلئے ہزیمتوں کا باعث بننے والے اداروں اور افراد کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے

  • 4

    بھارتی آبی جارحیت کیخلاف  عملی اقدامات کی ضرورت

  • 5

    پندرہ دن میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں دو بار اضافہ

  • 1

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اناج کی سب بوریاں پھٹنے والی ہیں

    Jan 18, 2021
  • غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں 

    Jan 18, 2021
  • ’’مَیں غُلام، اوسؐ دی ، آل ؓدا!‘‘(2)

    Jan 18, 2021
  • کرنل(ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یادیں

    Jan 18, 2021
  • نواز کھوکھر، تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر ...

    Jan 18, 2021
  • دھند اور اندھادھند

    Jan 18, 2021
  • 11لاکھ کی آبادی بنیادی سہولتوں سے محروم 

    Jan 18, 2021
  • کہانی دو دن کی

    Jan 18, 2021
  • آہ !   اسد عالم خان کھچی بھی چلے گئے   

    Jan 18, 2021
  • ڈی جی آئی ایس پی آر نے آئینہ دکھادیا!

    Jan 18, 2021
  • 1

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 2

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • 3

    مکان کو آگ کیا لگی ،زندگی مشکلات میں پھنس گئی 

  • 4

    عطائی ڈاکٹر

  • 5

     دوسروں کے جذبات کی قدر کریں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صبر 

  • 2

    خدادادقوت

  • 3

    طیب وطاہر وجود

  • 4

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 5

    ایک روحانی انقلاب

  • 1

    واشگاف الفاظ

  • 2

    بلوچستان 

  • 3

    یقین

  • 4

    قدرت 

  • 5

    تصور

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    اقتصادی 

  • 3

    خوف

  • 4

    جدید 

  • 5

    امت

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 4

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 5

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     ظفر بختاوری… اسلام آباد کی شناخت

  • 2

    بھارت میں اپنی بیٹی کو 7 سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

  • 3

    کار پارکنگ کے دوران شوہر کی غلطی سے بیوی ہلاک

  • 4

    سام سنگ کے وارث کو کرپشن کے الزام میں ڈھائی سال کی قید

  • 5

    کوروناوائرس: چین نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group