وزیراعظم عمران خان سےچیئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبال کی ملاقات۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کی وزیراعظم عمران خان کوعہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے کہاکہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ اور شفافیت کا فروغ چاہتے ہیں، بدعنوان وکرپٹ عناصر کا بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ملک سےکرپشن کاخاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔حکومت نیب کو مضبوط بنانےکیلئےہرممکن مددفراہم کریگی۔وزیراعظم کانیب کی کارکردگی پراطمینان کااظہار.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38