بیڈ منٹن فیڈریشن کا سیکرٹری بننے پر واجد علی کو خواجہ اختر عباس کی مبارکباد
لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق قومی کھلاڑی خواجہ اختر عباس نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے نو منتخب سیکرٹری سیکرٹری واجد علی چوہدری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ بیڈمنٹن کے کھلاڑیوں کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔ امید ہے نئے سیکرٹری واجد چوہدری بھی پاکستان بیڈمنٹن کھیل کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کرینگے۔صدر پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن معظم خان کی پی ایس ایف کے نو منتخب عہدےداروں کو مبارکباد