این اے 122 اور 154 میں ضمنی انتخاب 11 اکتوبر کو ہو گا Aug 29, 2015 4:36 AM, August 29, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حلقہ این اے 122 اور این اے 154 میں ضمنی انتخاب 11 اکتوبر کو ہو گا۔ شیڈول کی منظوری کیلئے سمری چیف الیکشن کمشن کو بھیج دی گئی ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+