بین الاقوامی پولٹری ایکسپو 10 ستمبر سے شروع ہوگی
لاہور (کامرس رپورٹر) جنوبی اےشےا کی سب سے بڑی پولٹری کی تےن روزہ بےن الا قوامی اےکسپو لاہور مےں 10 سے 12 ستمبر تک جاری رہے گی۔ اہتمام پاکستان پولٹری اےسوسی اےشن نے کےا۔ پولٹری اےکسپو مےں پولٹری سے وابستہ ملکی اور غےرملکی کمپنےاں اپنی اپنی پروڈکٹس کی تشہےر کےلئے نہ صرف سٹال لگائےں گی بلکہ مختلف ماہرےن اےکسپو کے موقع پر پولٹری کی انڈسٹری کو درپےش مسائل، ان کا حل اور انڈسٹری کی بہتری کےلئے مقالہ جات بھی پےش کرےں گے۔ حکومتی اداروں کے علاوہ وےٹرنری ےونےورسٹےوں کے طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔