سعودی فرمانروا شاہ سلمان 4ستمبر کوامریکہ کا دورہ کریں گے
واشنگٹن/ریاض(اے این این)سعودی فرمانروا شاہ سلمان 4ستمبر کوامریکہ کا دورہ کریں گے ۔ وائٹ ہاﺅس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا کہ سعودی فرمانروا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے دورہ امریکہ پر 4ستمبر کوپہنچیں گے ۔