اعجاز ڈیال آج تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کرینگے Aug 29, 2015 3:36 AM, August 29, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی عاشق ڈیال کے داماد سابق ٹائون ناظم اعجاز ڈیال مسلم لیگ ق چھوڑ کر آج ہفتہ کو تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے شیئر کریں: Share Tweet Google+