پنجاب حکومت کے 2 افسروں کے تقرر و تبادلے
لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے 2 افسروں کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں عامر جان ڈائریکٹر جنرل پروٹوکول کو ٹرانسفر کرکے ڈی سی او گوجرانوالہ، تقرری کے منتظر خاور شہزاد کو ڈسٹرکٹ آفیسر کوآرڈینیشن ہیومن ریسورس ساہیوال لگایا گیا ہے۔