لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ملک عابد حسین اعوان نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرکے آبی جارحیت کی ہے، پاکستان عالمی عدالت سے رجوع کرے۔عالمی برادری مودی حکومت کے یکطرفہ اقدام کا نوٹس لے۔جنگ مسلط ہوئی تو پھر ہر پاکستانی اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہوکر بھارت کے دانت کھٹے کردے گا۔پاکستانی بھارتیوں کو دن میں ہی تارے دکھا دیں گے۔
سندھ طاس معاہدہ معطل ، آبی جارحیت پر پاکستان عالمی عدالت سے رجوع کرے:عابدحسین اعوان
Apr 29, 2025