لاہور (کلچرل رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت کا کہنا ہے کہ مال روڈ پر صحت ملازمین کے احتجاج کے باعث شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ گنگارام ہسپتال آرہے مریضوں کو متبادل راستے اپنا کر ہسپتال پہنچنا پڑرہا ہے جس سے انکی جان کو خطرہ ہے جبکہ اکثر طلبہتعلیمی اداروں میں تاخیر سے پہنچ رہے ہیں۔ صوبائی وزرائے صحت اور خصوصاً وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ خدارا یا تو ہیلتھ ملازمین کے مطالبے مان لیے جائیں یا پھر انہیں احتجاج کیلئے کسی اور مقام پر شفٹ کیاجائے ۔
مال روڈ احتجاج سے عوام پریشان‘ حکومت معاملہ کا جلد حل نکالے:ناظم شوکت
Apr 29, 2025