چاند نظر آگیا،یکم ذیقعد آج  ہے  

Apr 29, 2025

اسلام آباد(خبرنگار)ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیامرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ذیقعد 1446ہجری کا چاند نظر آگیا ہے ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی متعدد شہادتیں موصول ہوئیں اس سلسلے میں مولانا عبدالخبیر آزاد نے ٹیلی فون کے ذریعے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس میں چاند کی رویت کا باضابطہ اعلان کیا یکم ذیقعدآج بروز منگل 29اپریل 2025کو ہوگی

مزیدخبریں