وفاق پرست سیاسی جماعتوں سے عوام سخت مایوس ہیں: اختر مینگل 

Apr 29, 2025

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق پرست سیاسی جماعتوں سے عوام سخت مایوس ہیں۔ متحد ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی۔ جدوجہد کا مقصد بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تمام گرفتار افراد کی رہائی اور لاپتہ افراد کی بازیابی ہے۔

مزیدخبریں