ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدوار میاں عاطف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست واپس لینے پر خارج کر دی

Apr 29, 2025

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی امیدوار میاں عاطف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ نے درخواست پر عدالت کا حکم کالعدم قرار دے دیا ہے۔ 

مزیدخبریں