کامونکی: ٹرانسفارمر سے چنگاری گرنے پر مختلف افراد کی 30 ایکڑگندم خاکستر 

Apr 29, 2025

کامونکی (نمائندہ خصوصی)  راجے والہ کے قریب کھیتوں میں نصب ٹرانسفارمر سے اچانک چنگاریاں گرنے سے گندم کی فصل کو آگ لگ گئی۔   تیس ایکڑ پر مشتمل گندم کی فصل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔  چھجوکی میں شہزاد ملک کی ایک ایکڑ گندم اور سلیم گجر کی 6 کنال گندم جل گئی۔ 

مزیدخبریں