پی ایس ایل :ملتان سلطانز ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزآج مدمقابل

Apr 29, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے 2میچز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیاتھا۔آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔ میچ رات 8بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ براڈکاسٹرز کی درخواست پر شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیاتھا۔

مزیدخبریں