موٹر وہیکلز ایگزیمینر آفیسر شیخوپورہ عمر فاروق نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Apr 29, 2025

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)موٹر وہیکلز ایگزیمینر آفیسر شیخوپورہ عمر فاروق نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ دفتر آمد پر انہیں سابق کارکردگی اور جاری کاروائیوں پر بریفنگ دی گئی اور پنجاب حکومت کے اقدامات پر عملدر آمد کے حوالے سے سابقہ لائحہ عمل سے آگاہ کیا عمر فاروق نے ہدایت کی کہ وہ تمام امور کی خود نگرانی کریں گے۔

مزیدخبریں