رانا محمد اعظم انتقال کرگئے 

Apr 29, 2025

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)محکمہ لوکل گورنمنٹ کے سابق ہیڈ کلرک حاجی رانا محمد اعظم انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 8 بجے سٹیشن والے قبرستان میں ادا کی جائیگی۔

مزیدخبریں