80 بوری این پی کھاد برآمد ،مقدمہ درج
صادق آباد،رحیم یارخان(خبر نگار،کرائم رپورٹر) اسسٹنٹ کنٹرولر فرٹیلائزر صادق آباد ظہور احمد سلطان کی کامیاب کاروائی80 بوری این پی کھاد پچاس کلو والی کوٹ سبزل زمینداروں کو فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جس میں65 بوری این پی ایگری سٹار فرٹیلائزرز ملتان جبکہ15 بوری این پی مکسی گرو لاہور موقع پر برآمد کرلیں گئیں ۔تھانہ کوٹ سبزل پولیس کو مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست دے دی گئی۔