چین کے صدر شی جن پنگ نے آج بیجنگ میں انٹرنیشنل بیجنگ HORTCULTURE ایکسپو 2019 ء کا افتتاح کیا ۔نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تقریب کابنیادی مقصد کرہ ارض کو سرسبز بنانا اورکائنات کا ماحولیاتی توازن یقینی بنانا ہے ۔انہوں نے انسان دوست قدرتی حسن کے تحفظ پرزوردیا ۔انہوں نے کہاکہ موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے اور زمین پر ماحولیاتی توازن برقراررکھنے کیلئے مشترکہ کوششیں کی جانی چاہئیں کیونکہ کوئی ملک تنہا اس مسئلے سے نہیں نمٹ سکتا ۔ وزیراعظم عمران خان اوردوسرے عالمی رہنما ئوں نے انٹرنیشنل بیجنگ HORTICULTURE ایکسپو 2019 کے افتتاحی سیشن میں شرکت کی ۔ چینی صدر ژی جن پنگ نے افتتاحی کلمات میں کہاکہ موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے اور زمین پر ماحولیاتی توازن برقراررکھنے کیلئے مشترکہ کوششیں کی جانی چاہئیں کیونکہ کوئی ملک تنہا اس مسئلے سے نہیں نمٹ سکتا ۔عمران خان نے HORTICULTURE ایکسپو میں پاکستان پویلین کا بھی دورہ کیا ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024