ڈاکٹر مرتضیٰ حیدر ڈی جی پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی تعینات
لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹر مرتضیٰ حیدر کو ڈی جی پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی تعینات کر دیا ہے۔ ڈاکٹر مرتضیٰ حیدر اس سے قبل سروسز ہسپتال میں اے ایم ایس اور رجسٹرار کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی رہ چکے ہیں۔