کاہنہ، نشترٹائون میں عطائیوں کی بھرمار ناقص اور جنسی ادویات کی فروخت جاری
کاہنہ(نامہ نگار) کاہنہ نشترٹائون کے گردو نواح میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار سپریم کورٹ کے حکم کومقامی انتظامیاں نے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ڈرگ انسپکٹر کی ملی بھگت سے مبینہ طور پر میڈیکل سٹوروں پر غیر معیاری ادویات فروخت کی جاری ہیں انتظامیہ ومحکمہ صحت افسران ماتحت اداروں کی کاروائی کو درست کرنے کی بجائے اپنے دفاتر میں بیٹھ کر سب اچھے کی رپورٹ بھیج رہے ہیں میڈیکل سٹورمالکان نے ڈاکٹری کا کام شروع کر رکھا ہے۔