بجٹ میں کسانوں کی بحالی کیلئے سپیشل فنڈز مختص کئے گئے: سکندر بوسن
ملتا ن (سپیشل رپورٹر)وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیو رٹی حا جی سکند ر حیا ت خا ن بو سن نے کہا کہ ہما رے حکو مت نے چھٹا بجٹ پیش کرکے ریکا رڈ قا ئم کیا ہے یہ بجٹ عوامی بجٹ ہے جس کے دوررس نتا ئج بر آ مد ہونگے ۔ہم نے کو شش کی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیا دہ ریلیف دیا جا ئے ۔کسانو ں کی بحا لی کیلئے اسپیشل فنڈ مختص کئے گئے ہیں ۔جس سے انہیں برا ہ راست فا ئد ہ پہنچے گا۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے چیئر مین عبدالحمید اوبھا یا ، اظہر چا ون،ملک محمد بخش بھٹی ، اقبا ل عا ر بی ، ملک بر خوردار بچہ ، رانا وحید مصطفی ، سید ار شاد علی شا ہ ،سید جمیل احمد شا ہ ، نثا ر صد یقی ، ملک رفیق سند یلہ ،ملک عرفان وینس ، الیا س شا ہ ، ملک محمد قیصر ہا نس ،ملک یا سین بوسن ، ملک اویس بوسن،شوکت گاگرہ، فضل عباس بوہانہ اور ملک احسن بوسن سے بہترین بجٹ پیش کر نے پر مبا ر کبا د وصو ل کر تے ہوئے کیا ۔انہو ں نے مزید کہا کہ ہما ری حکو مت کسانو ں کے مسا ئل تر جیحی بنیادوں پر حل کررہی ہیں ۔بعدازاں انہو ں نے کھلی کچہر ی کے موقع پر عوامی شکا یا ت سنیں اور ان کے فو ری حل کیلئے احکا ما ت جا ری کئے ۔