شمالی میانمار میں لڑائی، روہنگیا سمیت 4 ہزار سے زائد افراد کی نقل مکانی
ینگون (اے ایف پی) میانمار کی ریاست رخائن میں فوج اور نسلی گروپ کے جنگجوئوں میں پھر لڑائی شروع ہو گئی۔ شمالی ریاست کا چین سے 3 ہفتوں میں مزید 4 ہزار سے زائد افراد اس علاقے سے نقل مکانی کر گئے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے۔ نقل مکانی کرنے والوں میں اکثریت روہنگیا مسلمانوں کی ہے۔