چینمیں بنائے گئے انتہائی پتلے شیشے نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا
بیجنگ(آئی این پی/سنہوا)الیکٹرانک ٹچ سکرینوں میں استعمال کے لیے بنگ پرو گلاس انڈسٹری ڈیزائن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں تیار کیے جانے والے انتہائی باریک شیشے نے اپنی باریکی کی بنا پر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس کی اطلاع چینی جرید ہ پیپلز ڈیلی نے دی ہے۔