اسلام آباد : پھلگراں فارم ہائوس میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 22لڑکیوں سمیت 47افراد گرفتار
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آ باد تھا نہ بہا رہ کہو پولیس کاپھلگراں فارم ہا ئوس ڈانس پا ر ٹی پر چھا پہ 22لڑ کیا ں اور 25لڑ کو ں سمیت کل 47ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،پھلگراں رہائی کیلئے سفارشیوںکا تانتا ، پولیس کا انکار مری گئے تھے لیکن واپسی پر گاڑیوں سے اتار کر پولیس والے تھانے لے آئے، تشدد کا نشانہ بھی بنایا ،گرفتارلڑکیوں کا الزام ایس پی سٹی نے تردید کردی ۔نے پھلگر اں فارم ہا ئوس میں ڈانس پا ر ٹی پر چھا پہ ما ر کر غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملوث 22 لڑ کیو ں اور 25لڑ کو ں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ملزمان میں محمد محمود ، فیصل نو از، وقارعباس ، محمد خر م آ زاد، ابر اہیم ، امد ادعلی، محمد اختر ، بلاول شہزاد ، ۔عتیق الر حمان ، محمد نو ید ، اعتبا ز محمود علی رضا ، نبیل احمد ،محمد ابر اہیم ، شیخ حا شر،زوق شمو ئل ، دانیا ل حمزہ ، امجد نصیر ، عدیل ہاشمی ، شیر افضل ، شاہزیب ،ملک جنید ، فضل احمد، یا سر وسیم ، شہزاد تنو لی ، اور ملزمات میں ریحا نہ بی بی ،گل بی بی ، عائشہ بی بی ، ثمن بی بی ، مہو ش بی بی ، سعدیہ پر وین ،نسرین بی بی ، زینب بی بی،نو شیر بی بی ، ہا جر ہ علی، مسکان زہر ہ ، نا زیہ مطلو ب ،پریشہ بی بی ، جیا ء ارشد،سنبل خا ن ، عائشہ ، کر ن ریا ض ، آ لیشہ ،انم عباس ،عائشہ خا ن ، مہک ملک ، عدیبہ بی بی شامل ہیں ۔