ترقیاتی کاموںکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی،رشیدخان
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما وممبر کینٹ وبورڈراولپنڈی وارڈ4رشیداحمدخان نے کہا ہے کہ ایم این اے ملک ابرار،سابق ایم پی اے چوہدری ایاز،ایم پی اے ملک افتخار نے کینٹ کے علاقوں میں اتنے زیادہ ترقیاتی کام کرائے ہیں کہ ان کیماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی،کینٹ کے علاقوں میں ن لیگ کاجوبھی امیدوار آئیگا عوام اسے بھاری اکثریت سے کامیاب کرائینگے اور کینٹ کے علاقوں سے مسلم لیگ ن کی کامیابی کی جولہر چلے گی وہ باقی پارٹیوں کو ناک آئوٹ کردیگی