پیپلز پارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے، ناصر خان
راولپنڈی(نیوزرپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی کے رہنما ء ر سردار ناصر خان بنگو نے کہا ہے کہ پیپلز یونٹی آف پی آئی اے ایمپلائیزراولپنڈی،اسلام آباد کی شاندار کامیا بی پررمضان لغاری اور ان کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ایک بیان می انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ہمیں امید ہے کہ رمضان لغاری اور ان کی ٹیم پی آئی اے کا نظام بہتر کریں گے