سوئی گیس کمپنی کے سابق آفیسر اورنگزیب اختر کی رسم قُل آج ہو گی‘ سینیٹر چوہدری تنویر اور دانیال کی تعزیت
راولپنڈی ( نوائے وقت نیوز)سوئی گیس کمپنی کے سابق آفیسر اورنگزیب اختر کی رسم قُل آج بروز اتوار صبح گیارہ بجے روشن مسجد جھنڈا چیچی میں اد ا کی جائے گی مرحوم کی وفات پرسینیٹر چوہدری تنویرخان ، بیرسٹر دانیال چوہدری ، اُسامہ چوہدری ، سابق وائس پریزیڈنٹ چکلالہ کینٹ بورڈ راجہ ثاقب اشرف ، ممبر کینٹ بورڈ چوہدری افتخار،ممبر کینٹ بورڈ چوہدری چنگیز خان نے گہرے رنج و غم کااظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی ۔