متحدہ مجلس عمل کا ورکرز کنونشن 2 مئی کو اسلام آباد میں ہو گا
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) متحدہ مجلس عمل کا ورکرز کنونشن 2 مئی کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ کنونشن سے مولانا فضل الرحمان‘ امیجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق‘ پروفیسر ساجد میر‘ علامہ سید ساجد علی نقوی‘ پیر اعجاز ہاشمی‘ لیاقت بلوچ‘ شاہ اویس نورانی‘ علامہ عارف حسین واحدی‘ حافظ عبدالکریم خطاب کرینگے۔
ورکرز کنونشن