نیٹ بال فیڈریشن جنرل کونسل اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 5 مئی کو اسلام آباد میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کریں گے۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے بتایا کہ اجلاس میں سالانہ رپوٹ پیش کر نے علاوہ آئندہ کی ملکی اور غیر ملکی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی لائحہ عمل تیار کیا جائیگا۔