(پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب، کراچی۔ 11 اگست 1947ئ)
آپ آزاد ہیں، آپ کو آزادی ہے کہ اس ریاست پاکستان میں آپ اپنے مندروں میں جائیں، اپنی مسجدوں میں جائیں یا کسی دوسری عبادت گاہ میں جائیں، یہ بات ریاست کے دائرہ کار میں شامل نہیں ہے کہ آپ کس ذات، فرقے یا مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہم اس بنیادی اصول سے آغاز کررہے ہیں کہ ہم سب ایک ریاست کے شہری ہیں، ایسے شہری جن کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔
(پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب، کراچی۔ 11 اگست 1947ئ)