مجھے تعجب ہے کہ علوم اسلام اور تاریخ اسلام کے موجود ہونے کے باوجود کوئی شخص کیونکر کہہ سکتا ہے کہ علوم اور اسلام ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے۔ تمام وہ اصول جن پر علوم جدیدہ کی بنیاد سے مسلمانوں کے فیض کا نتیجہ ہیں۔
(ماخوذ از ”فکر اقبال میں سائنس کا مقام“)