پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو 146 رنز کا ہدف Sep 28, 2022 | 23:03 11:03 PM, September 28, 2022 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان نے سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 146 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک