Waqt News
Monday | August 08, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • اسلام آباد میں جشن آزادی کیلئےلگے سٹالز پر پی ٹی آئی پرچم رکھنےپرپابندی،سٹالرز کی ویڈیو وائرل
  • چودہ اگست کا جلسہ،اسلام آباد میں اجازت نہ ملی،جلسہ ہوگا کہاں؟
  • ڈکیتی ناکام،ڈاکووں کاکام تمام،ننھےویرئیر کو ڈی پی او کا خراج تحسین
  • ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف ایف آئی اےکا بڑا فیصلہ
  • پی ٹی آ ئی حکومت کے خلاف اگلا لائحہ عمل کب دےگی؟

نوجوت سنگھ سدھو پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے مستعفی

Sep 28, 2021 | 22:05 10:05 PM, September 28, 2021
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
نوجوت سنگھ سدھو پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے مستعفی

سابق بھارتی کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو نے بطورصدر پنجاب کانگریس کمیٹی استعفی دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو نے اپنا استعفی کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو بھجوا دیا ہے۔نوجوت سنگھ سدھو نے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو بھیجے گئے اپنے استعفی میں لکھا کہ ایک انسان کے کردار کا زوال سمجھوتے سے شروع ہوتا ہے۔ میں پنجاب کے مستقبل اور بھلائی کے ساتھ کبھی سمجھوتہ نہیں کرسکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے میں، میں پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے استعفی دیتا ہوں۔ میں کانگریس کے لئے کام کرتا رہوں گا،نوجوت سنگھ سدھو نے تقریبا دو ماہ پہلے ہی پنجاب کانگریس کے صدر کا عہدہ سنبھالا تھا۔نوجوت سنگھ سدھو نے سال 2019 میں اپنے مقامی بلدیاتی محکمہ سے ہٹائے جانے کے بعد ریاستی وزیر کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔وہ سال 2017 اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں آئے تھے۔

اسلام آباد میں جشن آزادی کیلئےلگے سٹالز پر پی ٹی آئی پرچم رکھنےپرپابندی،سٹالرز کی ویڈیو وائرل

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • ڈکیتی ناکام،ڈاکووں کاکام تمام،ننھےویرئیر کو ڈی پی او کا ...

    Aug 07, 2022 | 22:39
  • کامن ویلتھ گیمز:14کروڑ بمقابلہ 32لاکھ کی کارکردگی

    Aug 06, 2022 | 21:49
  • میں ہی دیوتا ہوں 

    Aug 07, 2022
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی جنگ 

    Aug 08, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ورلڈ پاسبان ختم نبوت،چاروں مسالک علماء کاامن مظاہرہ 

    Aug 08, 2022
  • ہوشربا مہنگائی نے غریبوں کا جینا دوبھر کردیا : ذکراللہ ...

    Aug 08, 2022
  •  تلاش گمشدہ

    Aug 08, 2022
  • محمود الرشید کا دورہ گوجرانوالہ، محرم کے دوران سکیورٹی و ...

    Aug 08, 2022
  • محرم الحرام صبر، استقامت، ایثار کا مہینہ ہے: یاسمین راشد، ...

    Aug 08, 2022
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی ...

    Aug 08, 2022
  • امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی اور امت ...

    Aug 08, 2022
  •  دیو سائی تا وادیِ ہنزہ

    Aug 07, 2022
  • میں ہی دیوتا ہوں 

    Aug 07, 2022
  • شبلی فراز کی چیئرمین قائمہ کمیٹی صحت کو عدم ...

    Aug 06, 2022
  • 1

    چین کا مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر اجاگر کرنا خوش آئند ہے

  • 2

    سیلاب متاثرین کے لیے  امدادی فنڈکا قیام

  • 3

    ممنوعہ فنڈنگ ، تحقیقات  میں شفافیت ضروری 

  • 4

    تحصیل آفس راولپنڈی،احاطہ جوہڑ بن گیا‘ ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

  • 5

    سوشل میڈیا کے شتر بے مہار اور منفی استعمال کا سدباب وقت کا تقاضا ہے

  • 1

    پیر، 9  محرم الحرام،   1444ھ، 8اگست 2022 ء

  • 2

    اتوار، 8  محرم الحرام،   1444ھ، 7اگست 2022 ء

  • 3

    ہفتہ، 7 محرم الحرام، 1444ھ، 6اگست 2022 ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نہرو رپورٹ

    Aug 08, 2022
  • گم شدہ خزانہ ،پاکستانی نوجوان کا کارنامہ

    Aug 08, 2022
  • نویں اور دسویںمحرم کے روزوںکی فضیلت

    Aug 08, 2022
  • کیا ہم لوگ واقعی آزادی کے اہل نہیں تھے؟

    Aug 08, 2022
  • واقعہ کربلا اور پاکستانی سیاست 

    Aug 08, 2022
  • میں نے پاکستان بنتے دیکھا 

    Aug 08, 2022
  • غیر ملکی فنڈنگ اور عمران خان

    Aug 08, 2022
  • جس کا جھولا فرشتے جھلاتے رہے

    Aug 08, 2022
  • پاک فوج محافظ وطن و فخر پاکستان

    Aug 08, 2022
  • واقعہ کربلا نظریات کا ٹکراو

    Aug 08, 2022
  • 1

    حکومتی خوشخبری !

  • 2

    نیب زدگان کی اپیل

  • 3

    سلام بحضور سیّدنا امامِ عالی مقامؓ 

  • 4

    سلام

  • 5

      طالب علم کی پریشانی 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    پسندیدہ عمل 

  • 2

    تلقین بوترابی(۲) 

  • 3

    تلقین بوترابی (۱) 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    بار ایسوسی ایشن کراچی

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    اقبال

  • 5

    بال جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group