گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر سے ڈینگی کے 174مریض رپورٹ ہوئے جس کے بعد رواں سال پنجاب بھر سے کنفرم کیسز کی تعداد 1300 ہوگئی ہے۔صوبہ بھر کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 120 مریض زیرعلا ج ہیں۔پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی وارڈزفعال کردیئے ہیں جبکہ ڈینگی لاروا کی تلفی اور شہریوں کی آگاہی کیلئے ڈینگی ٹیموں کو متحرک کر دیا گیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024