فرمان قائد Sep 28, 2021 2:51 AM, September 28, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ آپ کے پاس کامیابی کی کنجی آپ کی آئیندہ نسل ہے۔ اپنے بچوں کی اس طرح تربیت کیجئے کہ وہ پاکستان کے قابل فخر شہری اور موزوں سپاہی بن سکیں۔(مسلم لیگ کے شعبہ خواتین سے خطاب‘ کراچی 6 فروری 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+