ملک میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کا امکان Sep 28, 2019 | 10:38 10:38 AM, September 28, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران کشمیر، وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا اوررزیریں سندھ میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش کاامکان ہے۔ ملک کے باقی حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک