پاپوانیوگنی کے شمال مغربی جزیرے پر مسافر طیارہ رن وے سے سمندر میں جاگرا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مذکورہ طیارے کو مائیکرو نیزیا جزیرے کے ایئرپورٹ پر اترنا تھا، تاہم وہ ڈیڑھ سو فٹ آگے نکل گیا اور سمندر میں جا گرا۔غیرملکی خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ طیارے میں موجود تمام 47مسافر اور عملے کے 11اہلکار خوش قسمتی سے بال بال بچ گئے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024