متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کرکٹ کپ کا فائنل آج بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم ایونٹ میں ناقابل شکست ہے صرف ایک میچ افغانستان کے خلاف ٹائی ہوا ہے جبکہ تمام جیتے ہیں۔ بنگلہ دیش نے سپر فور مرحلہ میں پاکستان اور افغانستان کو شکست دی تھی جبکہ بھارت سے شکست ہوئی تھی ۔ بھارت کو جیت کیلئے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024