دو کروڑ روپے کے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ مارگلہ پولیس نے دو کروڑ روپے کے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کو نصیر احمد نے بتایا کہ ایف ایٹ مرکز میں مجھے ادھار کی رقم واپس دینے کیلئے ظفر محمود نے مذکورہ مالیتی چیک دیا جو بینک سے ڈس آنر ہوگیا۔