مجتبیٰ شجاع الرحمن کی شاہد خاقان عباسی کے ساتھ این اے 124 کی انتخابی مہم میں شرکت
لاہور(پ ر )NA124سے امیدوار سابق وزیر پاکستان شاہد خاقان عباسی ،سابق صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن نے انتخابی مہم کے سلسلہ میں اپنے حلقہ میں شادباغ، وسن پورہ بند روڈ،کلب چوک،کاچھوپورہ،مصری شاہ،مکھن پورہ سمیت میںمرکزی آفس شازو 12دفاتر کا افتتاح کیا ،جگہ جگہ کارکنوں نے ان کا والہانہ استقال کیا ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ خالق جماعت ہے،پاکستان کو بچانے ، جمہوریت ،آئین اور عوامی حاکمیت کے تحفظ کیلئے عوام 14اکتوبر کو اصل فیصلہ کرینگے۔