زیر تربیت کانسٹیبل جاں بحق فیصل ڈیرہ غازیخان کا رہائشی تھا Sep 28, 2018 8:03 AM, September 28, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان ( کرائم رپورٹر)پولیس ٹریننگ سکول میں زیر تربیت کانسٹیبل فیصل عباس جاں بحق ہو گیا بتایا جاتا ہے کہ فیصل بیمار تھا وہ ڈیرہ غازی خان کا رہائشی تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+