پاکستان اے ‘آسٹریلیا کے درمیان پریکٹس میچ کل سے شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) قومی اے کرکٹ ٹیم کا آسٹریلیا کیخلاف چار روزہ میچ آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں 29ستمبر سے 2اکتوبر تک ہوگا ،اعلان کردہ اے ٹیم میں سمیع اسلم،عابد علی ،افتخار احمد ،اسد شفیق ( کپتان )عمر صلاح الدین ،سعد علی ،آغا سلمان ،محمد رضوان ( وکٹ کیپر )وقاص مسعود ،وہاب ریاض ،راحت علی ،عامر یامین ،عمید آصف اورسعود شکیل شامل ہیں جبکہ ٹیم مینجمنٹ میں توصیف احمد ( منیجر)،حافظ سجاد اکبر ( ہیڈ کوچ )عبدالرحمان ( اسسٹنٹ کوچ )،عبدالمجید ( فیلڈنگ کوچ )،حافظ نعیم الرسول ( فیزیو تھراپسٹ )،یاسر ملک ( ٹرینر اینا لسٹ ) شامل ہیں۔
کرپشن میںملوث پی ایچ ایف حکام